سترہ برس کی رے چھوکریاں پے
ہو بوڑھے کا دل آ گیا
سترہ برس کی رے چھوکریاں پے
بوڑھے کا دل آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
راما ہو راما تیری دہائی
برا زمانہ آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
پنیا بھرن کو پنگھاٹ پے
جب گھونگھٹ میںنے کھولا
پنہارن میں بھی ہو پیاسا
بوڑھا ہنس کر بولا
پنیا بھرن کو پنگھاٹ پے
جب گھونگھٹ میںنے کھولا
پنہارن میں بھی ہو پیاسا
بوڑھا ہنس کر بولا
پانی کے دو گھونٹ ہی پیکے
وہ مستی مے آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
راما ہو راما تیری دہائی
برا زمانہ آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
پریم ڈگر پے دیکھ کے تجھکو
ہو گیا میں دیوانا
ساتھ مجھے لے چل مجھکو بھی
پریم ناگر ہیں جانا
پریم ڈگر پے دیکھ کے تجھکوہو گیا میں دیوانا
ساتھ مجھے لے چل مجھکو بھی
پریم ناگر ہیں جانا
چار قدم جو چلا تو پھولی
سنس پسینہ آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
راما ہو راما تیری دہائی
برا زمانہ آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
ساتھ برس میں بوڑھے پر
یو ٹوٹ کے آئی جوانی
کسی جوان سے مجھے لڑا کے
دیکھ لے میری رانی
ساتھ برس مے بوڑھے پر
یو ٹوٹ کے آئی جوانی
ارے کسی جوان سے مجھے بھیڑا کے
دیکھ لے میری رانی
بیچ کے گھر اپنا سونے کا
ہر مجھے پہنا گیا
ہا بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
سترہ برس کی رے چھوکریاں پے
بوڑھے کا دل آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
راما ہو راما تیری دہائی
برا زمانہ آ گیا
بوڑھا ساتھیا گیا
بوڑھا ساتھیا گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.