سترنگی سپنو کی ٹھنڈی سی چھانو ہو
خوشیوں کا ادا ہو مستی کی دنیا ہو
ایسا اندیکھا انوکھا ہمارا گھر
ہوگا آنکھوں کا ستارا ہمارا گھر
ایسا جہاں ہو جہاں اپنا راج ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو
ایسا نرالا ہنسی ہو،چھت ہو نا کوئی نا دیوار ہو
پنچھی گانے گاتے ہو،
ڈالی ملانے آتی ہو
پتیوں کی بھاری گھٹایے چھاتی ہو
ایسا اندیکھا انوکھا ہمارا گھر
ہوگا آنکھوں کا ستارا ہمارا گھر
ایسا جہاں ہو جہاں اپنا راج ہو
سترنگی سپنو کی ٹھنڈی سی چھانو ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.