Sawan Ke Jhoolon Ne Lyrics in Urdu ساون کے جھولوں نے


Sawan Ke Jhoolon Ne lyrics in Urdu


ساون کے جھولوں نے مجھکو بلایا
ساون کے جھولوں نے مجھکو بلایا
ساون کے جھولوں نے مجھکو بلایا
میں پردیسی گھر واپس آیا
کانٹو نے پھولو نے مجھکو بلایا
کانٹو نے پھولو نے مجھکو بلایا
میں پردیسی گھر واپس آیا

یاد بڑی ایک میٹھی آئی
یاد بڑی ایک میٹھی آئی،
اڑ کے ذرا سی مٹی آئی
او نام میرے ایک چتی آئی
چتی آئی
جسنے میرے دل کو دھڑکایا
میں پردیسی گھر واپس آیا
ساون کے جھولوں نے مجھکو بلایا
میں پردیسی گھر واپس آیا
ہم ہو ہو

سپنو میں آئی ایک حسیناہو سپنو میں آئی ایک حسینہ،
نیند چرائی میرا چین بھی چھنا
کر دیا مشکل میرا جینا،
یاد جو آیا اسکی زلفوں کا سایا
میں پردیسی گھر واپس آیا
ساون کے جھولوں نے مجھکو بلایا
میں پردیسی گھر واپس آیا

کیسی انوکھی یہ پریم کہانی
کیسی انوکھی یہ پریم کہانی،
انسونی انادیکھی انجانی
او میرے سپنو کی رانی،
ہونٹھو پے تیرہ میرا نام جو آیا
میں پردیسی گھر واپس آیا
ساون کے جھولوں نے مجھکو بلایا
میں پردیسی گھر واپس آیا
کانٹو نے پھولو نے مجھکو بلایا
کانٹو نے پھولو نے مجھکو بلایا
میں پردیسی گھر واپس آیا۔



Also check out Sawan Ke Jhoolon Ne lyrics in Hindi and English

Sawan Ke Jhoolon Ne Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW