کہا چھپے ہو
من کے متوا
نینا بھائے ادسے
چھلک رہا ہیں
سکھ کا ساگر
ہم پیاسے کے پیاسے
ہو ہو
ساون کے جھولے پڑے
ساون کے جھولے پڑے
سیا جی ہمے تم
کہا بھولے پڑے
یہ نینا جو تمسے
لڑے گوری جی
ٹوری پلکن کے نیچے کھڑے
ساون کے جھولے پڑے
تم نہیں آئے
ہمکو بھولے
ہمرے انگنا
پھلوا نا پھلے
ہمکو اکیلی دیکھ سہیلیکہتی ہیں کیو نا
کھلتی چمیلی
بیلیریا نا مانڈو چاڑے
بیلیریا نا مانڈو چڑھے
سیا جی ہمے تم
کہا بھولے پڑے
یہ نینا جو تمسے
لڑے گوری جی
ٹوری پلکن کے نیچے کھڑے
ساون کے جھولے پڑے
تور دل میں ہمرا دل ہیں
جیسے تور نین مے تل ہیں
ہمرے ملان بن
یہ مانبھاون
ساون بھی توہ کیا ہیں ساون
پیپل کے پتوے جھڑے او
پیپل کے پتوے جھڑے
یہ تور مور جب
تک نا نینا لڑے
ساون کے جھولے پڑے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.