ساون کی روٹ آئی سجنوا
ساون کی روٹ آئی
ساون کی روٹ بھائے سجنوا
ساون کی روٹ بھائے
ساون کی روٹ بھائے
موری گلی میں سوانگ رچائے
موری گلی میں سوانگ رچائے
کنجن مور نچائے
کنجن مور نچائے
ساون کی روٹ بھائے سجنوا
ساون کی روٹ بھائے
ساون کی روٹ بھائے
تیری گلی میں ایک پردیسائٹیری گلی میں ایک پردیسی
آیا ہیں آس لگائے
آیا ہیں آس لگائے
اسکی آس میں پیاس چھپی ہیں
اسکی آس میں پیاس چھپی ہیں
پیاسے کو کون بلایے
پیاسے کو کون بلایے
ساون کی روٹ بھائے سجنیا
ساون کی روٹ بھائے
ساون کی روٹ بھائے
روپ ناگر کا لوبھی جوگی
روپ ناگر کا لوبھی جوگی
نینو کا جل بچھایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.