او ساون نہیں بھادو نہیں
ساون نہیں بھادو نہیں
او بندیا والی بتا
بن بادل بجلی کدھر چمکی
او بن بادل بجلی کدھر چمکی
تنے کبھی دیکھا ہیں کیا
تنے ابھی دیکھا ہیں کیا
پگلے نظر تو اٹھا
بن بادل بجلی ادھر چمکی
او بن بادل بجلی ادھر چمکی
ارے سنکر کے میلہ کی
جھوم ہم آئے ہیں تمہرے گاو
سنکر کے میلہ کی
جھوم ہم آئے ہیں تمہرے گاو
ہا گوری سمبھالو ہمے
کر دو چناریا کی چھو
گوری سمبھالو ہمے
کر دو چناریا کی چھو
ارے دل پے کہی،
دل پے کہی گر نا پڑے
دھڑکے ہمارا جیا
بن بادل بجلی کدھر چمکیو بن بادل بجلی کدھر چمکی
دکھتی نہیں سر پے دھوپ
ساون کے اندھے ہو کیا ہاہا
دکھتی نہیں سر پے دھوپ
ساون کے اندھے ہو کیا
بجلی کہا بھاورے
گورا بدن ہیں میرا
ارے بجلی کہا بھاورے
گورا بدن ہیں میرا
ارے توڈا سا میں بلکھا گئی
توڈا سا میں بلکھا گئی
تو جھماں میرا جھمکا
ہو بن بادل بجلی ادھر چمکی
او بن بادل بجلی ادھر چمکی
او ساون نہیں بھادو نہیں
ساون نہیں ارے بھادو نہیں
او بندیا والی بتا
بن بادل بجلی کدھر چمکی
او بن بادل بجلی کدھر چمکی
او بن بادل بجلی ادھر چمکی
او بن بادل بجلی کدھر چمکی
ہا بن بادل بجلی ادھر چمکی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.