نئے راستے ہیں
لاتے ہیں نئے موڈ
نئے راستے ہیں
لاتے ہیں نئے موڈ
سوچ لے پھر بھی تجھکو
چلنا ہیں روز
سوچ لے پھر بھی تجھکو
چلنا ہیں روز
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سبکے لیے اپنا
دروازہ کھولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
پانی ملے تو مٹی
ہریالی بن کے گایے
سورج ملے تو دھرتی
چاندی سی جگمگایے
پانی ملے تو مٹی
ہریالی بن کے گایے
سورج ملے تو دھرتی
چاندی سی جگمگایے
ملتا ہیں جب ہوا
سے تو پیڑ ڈولتا ہیں۔۔
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
اونچا ہیں آسمان تو
قد اپنا تو بڑھا لے
ٹکرا کے پربتوں
سے راستہ نیا بنا لے
راستہ مسافروں
کے قدموں کو تولٹا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
یہ وقت قیمتی ہیں
آتا نہیں ہیں جا کر
نادان یہ خزانہ
پچھتائیگا گنوا کر
یہ وقت قیمتی ہیں
آتا نہیں ہیں جا کر
نادان یہ خزانہ
پچھتائیگا گنوا کر
سونے سی عمر کو کیوں
مٹی میں رونڈاتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سبکے لیے اپنا
دروازہ کھولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں
سکول بولتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.