Shaava Pardesiyo Lyrics in Urdu شاوا پردیسیو


Shaava Pardesiyo lyrics in Urdu


پیپل پنگھاٹ
بندیا گھونگھٹ
چڑکے سب کچھ دیس میں
چین گوا کے درد کمنے
آئے تم پردیس میں
شاوا پردیسیوں
ہیں شاوا پردیسیوں
تواڑا بھی جواب نہیں
تواڑا بھی جواب نہیں
شاوا پردیسیوں
تواڑا بھی جواب نہیں
تواڑا بھی جواب نہیں

بھنگڑا بھی پاؤندے ہو
گھنگتا ہلینڈ ہو
بھنگڑا بھی پاؤندے ہو
گھنگتا ہلینڈ ہو
پین پلانے کا ہوئی
لکتے حساب نہیں
شاوا پردیسیوں
شاوا شاوا پردیسیوں
ہے شاوا پردیسیوں
تواڑا بھی جواب نہیں
تواڑا بھی جواب نہیں

لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
آنکھ لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
آنکھ لڑگئی
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں ہیں ہیں
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں ہیں ہیں
حس حس یار وہ بار بار
بےتابی میری بڑھائے
لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں

لڑکی او بھولی بھالی
جادو کرجنے والی
مجھکو جگائے ساری رات
چپکے اشارے سے وہ
مارے لشکرے سے وہ
منے نا کوئی میری بات
مجھکو جگائے ساری رات
اویے مینو پیار ہوا شاوا شاوا
دل بیقرار ہوا شاوا شاوا
اویے مینو پیار ہوا شاوا شاوا
دل بیقرار ہوا شاوا شاوا
نظرے جھکا کے پاس میں آکے
کیسا درد جگایا

او جینا دشوار ہوا شاوا شاوا
شاوا شاوا
کیسا یہ کھمر ہوا شاوا شاوا
شاوا شاوامیرے سپنوں میں آئے
میرا چین چرائے
نا بولی پھر بھی
سنگ کچھ کہہ جائے
حس حس یار وہ بار بار
بےتابی میری بڑھائے
لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں

بیساکھی کا دن آیا
خوشیوں کا موسم لایا
میلہ وچ باج گئے ڈھول
دوارے بیٹھی بنٹو
ماری سے کہتی ہوگی
آجا وہ آجا میرے دوست
آجا وہ آجا میرے دوست
ہیں تیری یاد نا آئے شاوا شاوا
شاوا شاوا
ہے جائے میری جان جائے شاوا شاوا
شاوا شاوا
ہو تیری یاد نا آئے شاوا شاوا
شاوا شاوا
ہو جائے میری جان جائے شاوا شاوا
شاوا شاوا
دیس بلایے جی گھبرایے
دل کہے دوڑ کے جاؤں
کوئی تو سندیشہ لائے شاوا شاوا
شاوا شاوا
ہو چہرا اسکا دکھاییں شاوا شاوا
شاوا شاوا
او پنجاب ڈا پانی
سونی دی جوانی
وہ باگ میں جھولے
آب تک نا بولے
بچپن کے یار خوشبو باہر
ساس میری مہکائے

لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
آنکھ لڑگئی لڑگئی آنکھ لڑگئی لڑگئی
آنکھ لڑگئی
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں ہیں ہیں
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں ہیں ہیں
حس حس یار وہ بار بار
بےتابی میری بڑھائے
آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
او رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں ہیں ہیں
او آنکھ لڑگئی کڑی دے نال
ہیں ہیں ہیں ہیں
رنگ گورا سنہرے بال
ہیں ہیں ہیں ہیں ہاہ۔



Also check out Shaava Pardesiyo lyrics in Hindi and English

Shaava Pardesiyo Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW