شام رنگین ہوئی ہیں
تیرہ آنچل کی طرح
سرمائی رنگ سجا ہیں
تیرہ کاجل کی طرح
پاس ہو تم میرے دل کے
میرے آنچل کی طرح
میرے آکھوں مے بسے ہو
میرے کاجل کی طرح
شام رنگین ہوئی ہیں
تیرہ آنچل کی طرح
آسما ہیں میرے
ارمانوں کا درپن جیسے
آسما ہیں میرے
ارمانوں کا درپن جیسے
دل یو دھڑکے میرا کھنکے
تیرا کنگن جیسے
مست آج ہوائے
میری پائل کی طرح
سرمائی رنگ سجا ہیں
تیرہ کاجل کی طرح
شام رنگین ہوئی ہیں
تیرہ آنچل کی طرح
میری ہستی پے کبھی یوں
کوئی چھایا ہی نا تھا
میری ہستی پے کبھی یوں
کوئی چھایا ہی نا ٹھتیرے نزدیک میں پہلے
کبھی آیا ہی نا تھا
میں ہو دھرتی کی طرح
تم کسی بادل کی طرح
سرمائی رنگ سجا ہیں
تیرہ کاجل کی طرح
شام رنگین ہوئی ہیں
تیرہ آنچل کی طرح
ایسی رنگین ملاقات کا
مطلب کیا ہیں
ایسی رنگین ملاقات کا
مطلب کیا ہیں
ان چھلکتے ہوئے جذبات
کا مطلب کیا ہیں
آج ہر درد بھولا دو
کسی پاگل کی طرح
سرمائی رنگ سجا ہیں
تیرہ کاجل کی طرح
شام رنگین ہوئی ہیں
تیرہ آنچل کی طرح
پاس ہو تم میرے دل کے
میرے آنچل کی طرح
شام رنگین ہوئی ہیں
تیرہ آنچل کی طرح
پاس ہو تم میرے دل کے
میرے آنچل کی طرح۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.