شرما کے یوں نا دیکھ
ادا کے مقام سے
شرما کے یوں نا دیکھ
ادا کے مقام سے
اب بات بڑھ چکی ہیں
نظر کے مقام سے
تصویر کھچ لی ہیں
تیرہ شوخ حسن کی
تصویر کھچ لی ہیں
تیرہ شوخ حسن کی
میری نظر نے آج
خطا کے مقام سے
دنیا کو بھول کر
میری بانہوں مے جھول جاواز دے رہا ہوں
وفا کے مقام سے
شرما کے یوں نا
دل کے ماملے مے
نتجے کی فقر کیا
دل کے ماملے مے
نتجے کی فقر کیا
آگے ہیں عشق زرم او
سزا کے مقام سے
شرما کے یوں نا
دیکھ ادا کے مقام سے
اب بات بڑھ چکی ہیں
نظر کے مقام سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.