Sharmili Nigahein Kehti Hain Lyrics in Urdu شرملی نگاہیں کہتی ہیں


Sharmili Nigahein Kehti Hain lyrics in Urdu


شرملی نگاہیں کہتی ہیں
تم آج کہی دل کھو بیٹھے
شرملی نگاہیں کہتی ہیں
تم آج کہی دل کھو بیٹھے
خود سے بھی گئے ہم سے بھی گئے
کیا جانے یہ کسکے ہو بیٹھے
خود سے بھی گئے ہم سے بھی گئے
کیا جانے یہ کسکے ہو بیٹھے
شرملی نگاہیں

یہ الجھی لتیں خاموش نظر
دیتی ہیں چھپے طوفان کی خبر
یہ الجھی لتیں خاموش نظر
دیتی ہیں چھپے طوفان کی خبر
تم آج کہی ہنستے ہنستے
دل اور جگر کو رو بیٹھہیڈل اور جگر کو رو بیٹھے
شرملی نگاہیں کہتی ہیں
تم آج کہی دل کھو بیٹھے
شرملی نگاہیں

دل اپنا نہیں بیگانا تھا
پہلو سے کبھی تو جانا تھا
ارے دل اپنا نہیں بیگانا تھا
پہلو سے کبھی تو جانا تھا
اب اسکے لیے ہائے ہائے
اب اسکے لیے پچھتانا کیا
جو کھو بیٹھے سو کھو بیٹھے
جو کھو بیٹھے سو کھو بیٹھے
شرملی نگاہیں کہتی ہیں
تم آج کہی دل کھو بیٹھے
شرملی نگاہیں۔



Also check out Sharmili Nigahein Kehti Hain lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW