تجھکو بنا دوں میں اپنا کھدا
اور سجدے تیرے کر سکوں
مانگو دعا ساتھ ہونے کی تیرے
کاندھے پے سر رکھ سکوں
دھاگہ ایک باندھوں
تجھکو منت بنا لوں
کاغذ پے دل کے
تیری سورت بنا لوں
چھوٹے کبھی نا
وہ عادت بنا لوں
آ شدت بنا لوں تجھے
قسمت بنا لوں
میری چاہت بنا لوں
دل سے میں مانگو
عبادت بنا لوں
چھوٹے کبھی نا
وہ عادت بنا لوں
آ شدت بنا لوں تجھے
کیوں یہ حدیں ہیں
یہ کیوں سرحدیں ہیں
اتنے ہے کیوں فاصلیں
منزل تیری میری جب ایک ہے تو
کیوں ہے الگ راستے
عشق کی ایسی
کہاوت بنا لوں
پانی پے لکھ دوں
لکھاوٹ بنا لوں
گونجے سدا
وہ آہٹ بنا لوں
آ شدت بنا لوں تجھے
یہ کھارا سمندر
میرا گواہ ہے
عشق ہے میرا یا
میرا گناہ ہے
تجھکو سجا اور
عدالت بنا لوں
آ شدت بنا لوں تجھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.