شکوہ کوئی تمسے نا
ہیں تمپے کوئی زور
تمکو اپنا سمجھے
ہم تم نکلے کوئی اور
تم نکلے کوئی اور
شکوہ کوئی تمسے نا
ہیں تمپے کوئی زور
تمکو اپنا سمجھے
ہم تم نکلے کوئی اور
تم نکلے کوئی اور
لائے دھ آنکھوں مے
ہم بھی کیا کیا سپنے
چھوٹا سا آنگن
سجیگا پیار سے اپنے
لائے دھ آنکھوں مے
ہم بھی کیا کیا سپنے
چھوٹا سا آنگن
سجیگا پیار سے اپنے
لیکن زندگی کا نہیں
سپنے جیسا طور
تمکو اپنا سمجھیہم تم نکلے کوئی اور
تم نکلے کوئی اور
کہتے ہیں راہی کو
لٹے ہیں اندھیارا
لیکن لوٹا روشنی
مے پیار ہمارا
کہتے ہیں راہی کو
لٹے ہیں اندھیارا
لیکن لوٹا روشنی
مے پیار ہمارا
سن لو سن سکو تو روتے
ارمانوں کا شور
تمکو اپنا سمجھے
ہم تم نکلے کوئی اور
تم نکلے کوئی اور
شکوہ کوئی تمسے نا
ہیں تمپے کوئی زور
تمکو اپنا سمجھے
ہم تم نکلے کوئی اور
تم نکلے کوئی اور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.