شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں
تو مل سکا نا ہمکو، تسلی توہ مل گئی
تو مل سکا نا ہمکو، تسلی توہ مل گئی
آئی بہار شاخ پے کلی بھی کھل گئی
ارمان تھا ہمکو جسکا وہ گل کھلا نہیں
ارمان تھا ہمکو جسکا وہ گل کھلا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہننسیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں
یادوں کی جھلمل آتی پرچھائیوں کے دن
یادوں کی جھلمل آتی پرچھائیوں کے دن
کٹتے نہیں ہیں تنہا تنہائیوں کے دن
ہیں چاہتوں کا دلکش اب سلسلا نہیں
ہیں چاہتوں کا دلکش اب سلسلا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
شکوہ نہیں کسی سے، کسی سے گلا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں
نصیب میں نہیں تھا جو ہمکو ملا نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.