کیا کہا تجھے میں بھول جاؤں
نا تجھے یاد کروں
نا تجھے یاد آؤں
ششی بھاری گلاب کی
پتھر پے توڑ دوں
ششی بھاری گلاب کی
پتھر پے توڑ دوں
تیری گلی نا چھوڑوں
تیری گلی نا چھوڑوں
دنیا میں چھوڑ دوں
تیری گلی نا چھوڑوں
دنیا میں چھوڑ دوں
سانسو کی ڈور سے پیا
مالا کا کام لوں
سانسو کی ڈور سے پیا
مالا کا کام لوں
کرکے بہانا رام کا
کرکے بہانا رام
کا تیرا میں نام لوں
کرکے بہانا رام
کا تیرا میں نام لوں
ششی بھاری گلاب کی
پتھر پے توڑ دوں
پریم ہیں یہ کوئی کھیل نہیں
یہ کوئی دو دلوں کا سیاں میل نہیں
پریم ہیں یہ کوئی کھیل نہیں
یہ کوئی دو دلوں کا سیاں میل نہیں
جا کانتا چبھا ہو
پانو مے دوں میں نکال وہ
کانتا چبھا ہو
پانو مے دوں میں نکال وہ
کیسے نکالوں دل سے
میں تیرہ خیال کو
کیسے نکالوں دل سے
میں تیرہ خیال کو
بھولا تو کرکے وادے
پیپل کی چھانو مے
بھولا تو کرکے وادے
پیپل کی چھانو مے
تجھسا نہیں ہیں کوئی
تجھسا نہیں ہیں کوئی
ہرجائی گانو مے
تجھسا نہیں ہیں کوئی
ہرجائی گانو مے
ششی بھاری گلاب کی
پتھر پے توڑ دوں
چھوڑ دے میرا ہاتھ چنا
نا مذاق کرے میرے ساتھ چنا
چھوڑ دے میرا ہاتھ چنا
نا مذاق کرے میرے ساتھ چنا
میں کلیاں بھاری بہار
کی باغوں سے نوچ لوں
کلیاں بھاری بہار کی
باغوں سے نوچ لوں
پھر ہاں کرونگی بالما
پہلے میں سوچ لوں
پھر ہاں کرونگی بالما
پہلے میں سوچ لوں
دیکھا ہنسا دیا
تجھے ہو تاگے والے یار
دیکھا ہنسا دیا
تجھے ہو تاگے والے یار
روٹھا ہوا تھا ماہیا
روٹھا ہوا تھا ماہیا
میںنے منع لیا
روٹھا ہوا تھا ماہیا
میںنے منع لیا
ششی بھاری گلاب کی
پتھر پے توڑ دوں
پتھر پے توڑ دوں
پتھر پے توڑ دوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.