جسپے یوں مر مٹے لہرا وہ جھنڈا
ہر گلی گھر میں ہے لوہے کا بندہ
جسپے یوں مر مٹے لہرا وہ جھنڈا
ہر گلی گھر میں ہے لوہے کا بندہ
جھنڈا لوہا لاٹھی ٹوٹی
چیتا یودھدا دھنا شولے
اجلے شولے، او جلتے شولے
جگرا شولے، دل پے ہے شولے
جلے جلے شولے، بیچین شولے
دھرتی ہلا کے یہ ہر سیما توڑے
جسپے یوں مر مٹے لہرا وہ جھنڈا
ہر گلی گھر میں ہے لوہے کا بندہ
آجا آجا ہمدم ایک ہم بنے
دل میں خوشی گونجی ہے دھڑکنے
جھکے نہی کبھی بھی یہ پلٹنے
ارے صبح ہوئی توڑی سبھی بندسے
اپنے تو من میں اب بھڑکے ہے شعلہ
دم ہے کسی کو کر مقابلہ
لوہا جوالا گولہ بھالا
جاگا بیٹا بولو شولے
کرمٹھ شولے، کلکتہ شولے
اجول شولے، گجراتی شولے
کرانتی ہے شولے، چتورو شولے
تیر سے تیج جو ترنل ویلی شولے
جسپے یوں مر مٹے لہرا وہ جھنڈا
ہر گلی گھر میں ہے لوہے کا بندہ
چھوٹے نہی مل کر یہ ہاتھ رے
سر پر کفن باندھا ہے جاٹ نے
جب بھی بیگل باجیگا جت کا
من ناچ اٹھیگا اور دل جھومیگا
چھٹا رے اندھیرا خود پے تو رکھ بھروسہ
ساتھ ہمیسا ملے دل کو دلاسا
آجا راجہ باجا
جیتا جاتا جوالا پوچھے شولے
پربل یہ شولے، پنجابی شولے
تھکے نا یہ شولے، اندھوری شولے
پاون شولے، الاہسی شولے
وجیوار ہے یہ ویر مراٹھا شولے
جسپے یوں مر مٹے لہرا وہ جھنڈا
ہر گلی گھر میں ہے لوہے کا بندہ
جسپے مر مٹے لہرا وہ جھنڈا
ہر گلی گھر میں ہے لوہے کا بندہ
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.