سیمبد دھ سیلور
سیمبد دھ سیلور جہاز مے جب چلا
میرے یار سن لو سن لو
ڈھوندھ رہا تھا ایک نئی دنیا کا پتا
میرے یار سن لو سن لو
وہ انجانی راہوں مے تھا۔۔او-او
وہ لہروں کی باہوں مے تھا۔۔او-او
سب نے کہا تھا ان سمندروں مے جانا نہیں
میرے یار سن لو سن لو
خوابوں کے پیچھے جاکے کچھ بھی ہیں پانا نہیں
میرے یار سن لو سن لو
وہ اپنی ہی دھن مے رہا۔۔او-او
وہ سننا تھا دل کا کہا۔۔او-او
اسکے دھ جو سپنے، وہی اسکے دھ اپنے،
ایسا تھا سیمبد دھ سیلور سیلور
اسکے دھ جو سپنے، وہی اسکے دھ اپنے،
ایسا تھا سیمبد دھ سیلور سیلور
اسکا جہاز کھلا طوفانوں مے
میرے یار سن لو سن لو
پھر بھی نا آئی کمی اسکے ارمانوں مے
میرے یار سن لو سن لو
وہ دیوانا ایسا ہی تھا۔۔او-او
وہ سپنوں کا ہمراہی تھا۔۔او-او
اسکے دھ جو سپنے، وہی اسکے دھ اپنے،
ایسا تھا سیمبد دھ سیلور سیلور
اسکے دھ جو سپنے، وہی اسکے دھ اپنے،
ایسا تھا سیمبد دھ سیلور سیلور
وہ کچھ پانے کی چھہ مے۔۔او-او
وہ بڑھتا رہا راہ مے۔۔او-او
گہرا سمندر تھا، اونچی اونچی لہریں
میرے یار سن لو سن لو
کشتیاں جن دیکھی مشکل سے تیہرے
میرے یار سن لو سن لو
وہ ساحل تک آ ہی گیا۔۔او-او
وہ منزل کو پا ہی گیا۔۔او-او
اسکے دھ جو سپنے، وہی اسکے دھ اپنے،
ایسا تھا سیمبد دھ سیلور سیلور
اسکے دھ جو سپنے، وہی اسکے دھ اپنے،
ایسا تھا سیمبد دھ سیلور سیلور
تم ہو توہ گاتا ہیں دل
تم نہیں توہ گیت کہاں
تم ہو توہ ہیں سب حاصل
تم نہیں توہ کیا ہیں یہاں
تم ہو توہ ہیں سپنوں کے جیسا حسین ایک سما
جو تم ہو توہ یہ لگتا ہیں کی مل گئی ہر خوشی
جو تم نا ہو یہ لگتا ہیں کی ہر خوشی مے ہیں کبھی
تم کو مانگتی یہ زندگی
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.