صرف اپنے خیالوں کی پرچھائی ہوں
یا کوئی جلوہ ای ناز پردے مے ہیں
یا کوئی جلوہ ای ناز پردے مے ہیں
بار بار اش طرف اٹھ رہی ہیں نظر
کیا خبر کون سا راج پردے مے ہیں
کیا خبر
کیا خبر کون سا راج پردے مے ہیں
صرف اپنے خیالوں کی پرچھائی ہوں
ان اداؤ کو ہم کون سا نام دے
انکا احسان منے کے الزام دے
ہر کرم مے ستم ہر وفا مے جفا
انکا ہر ایک اندازہ پردے مے ہیں
انکا ہر ایک آ
انکا ہر ایک اندازہ پردے مے ہیں
صرف اپنے خیالوں کی پرچھائی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.