سوجا چڑھا راجہ
سوجا چل سپنو مے چل
نید کی پریا پہن کے
آئی پیروں میں پائل
تجھکو اپنے نارم پارو
پر لیکر جائیگی
سونے کا ایک دیس ہیں
جسکی سیر کرائیگی
دھرتی سے کچھ دور
کہی سات صمدر پار
آکاشو کے بیچ ہیں
سپنو کا سسار
وہ زمی ہیں پیار کی
وہا صرف پیار ہیں
میرے چاند جا وہا
تیرا انتظار ہیں
سوجا چڑھا راجہ سوجا
چل سپنو مے چلنید کی پریا پہن کے
آئی پیروں میں پائل
جن پریوں کے حسن پے
جنت ہو قربان
ان پریوں کے دیش میں
ہوگا تو مہمان
ہیں نائی کہانیاں
جو تجھے سنائیگی
تیرہ ساتھ ناچیگی
تیرہ ساتھ گائیگی
سوجا چڑھا راجہ
سوجا چل سپنو میں چل
نید کی پریا پہن کے
آئی پیروں میں پائل
تجھکو اپنے نارم
پارو پر لیکر جائیگی
سونے کا ایک دیس ہیں
جسکی سیر کرائیگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.