سو جا رے سو جا میرے راجدلارے
تجھکو سلایے چاند ستارے
سو جا رے سو جا
کل کی ہوائے تجھکو جھولا جھلایے
پھولو کی ڈالیا لوری سنایے
بن کی ہوائے تجھکو جھولا جھلاییپھولو کی ڈالیا لوری سنایے
سو جا رے سو جا میرے راجدلارے
تیرہ لیے میں جاگو انکھیو کے تارے
سو جا رے سو جا میرے راجدلارے
تجھکو سلایے چاند ستارے
سو جا رے سو جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.