سو جا سیلونے سو جا
ندیا تجھے بلایے
سو جا سو جا
ماتھے کی لالی سو جا
نندیا تجھے بلایے
سو جا سو جا
بدلی کی اوٹ لیکر
چندا بھی سو گیا ہیں
چپ چھپ ہر ستارا
سپنوں میں کھو گیا ہیتیرے لیے رے لالنا
پالنا گگن سجایے
سوجا سوجا
ممتا سنا رہی ہیں
لوری تجھے سہانی
لیکر پون کا گھوڑا
آئی ہیں رات رانی
پریوں کے دیس جائے
سو جا سو جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.