سو جا سو جا راجکماری سو جا
سو جا میں بلہاری سو جا
سو جا راجکماری سو جا
سو جا میٹھے سپنے ایں
سپنو میں پی درس دکھائیں
سپنو میں پی درس دکھائیں
اڑ کر رپنگر میں جینود کر رپنگر میں جائین
رپنگر کی سکھیا ایں
رپنگر کی سکھیا ایں
راجاجی مالا پہنیں
راجاجی مالا پہنیں
چومے مانگ تہاری سو جا
سو جا راجکماری سو جا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.