سوچا کہاں
تھا ایسا بھی ہوگا
کیسے یہ کیا ہو گیا
بیچ سفر میں
باہیں چھڑا کے
وہ ہمسفر کھو گیا
پورے ہوئے نا
ٹوٹے ادھورے
سپنے وہ سارے ہو
جو کہاں میں
تنہا میرا دل
کسکو پکارے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.