سوچا نہیں تھا تقدیر یہاں لاییگی
منزل پے آتے ہی جان چلی جائیگی
یہ تو سکندر نے بھی نہیں تھا سوچا
آنے سے پہلے ہی خوشی چلی جائیگی
ہمنے سوچتا تھا کیا اور کیا سے کیا ہوا
جا رہے آج یہ زمانے کو بتا کے
یہ کیا ہو گیا رے راما رے
یہ کیا ہو گیا رے موڑلا رے
یہ کیا ہو گیا رے راما رے
یہ کیا ہو گیا رے موڑلا رے
تیرا قصور تھا یا میرا قصور تھا
تیرا گرور تھا یا میرا گرور تھا
ربا میں اتنا برا نہیں ہوتا
تو اگر بیوفا نہیں تو
اتنا بتا مجھے کیا ملا تجھے
گھام کی کانٹے میری راہوں میں بیچا
یہ کیا ہو گیا رے راما رے
یہ کیا ہو گیا رے موڑلا رے
یہ کیا ہو گیا رے راما رے
یہ کیا ہو گیا رے موڑلا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.