ہائے ہائے ہائے دییا ہائے۔۔
سونے کا پانی چڑھا کے پیا
ہوئی گوری جوانی
ریشم سے میرے بدن کی پیا
ساری دنیا دیوانی
او میری خطا کیا ہیں بتا
میری خطا کیا ہیں بتا
بالی عمر میں جو ہو گئی سیانی
ہائے ہائے ہائے دییا ہائے۔۔
سونے کا پانی چڑھا کے پیا
ہوئی گوری جوانی۔۔
ہائے ہائے ہائے دییا ہائے…
او حسن یہ موتیوں میں تولا جہاں نے
مجھکو رجھانے کئے لاکھوں بہانے
او حسن یہ موتیوں میں تولا جہاں نے
مجھکو رجھانے کئے لاکھوں بہانے
کلی سی میں بھنورے ہزار پیا
کلی سی میں بھنورے ہزار پیا
بالی عمر میں کر گئی تھوڑی نادانی
ہائے ہائے ہائے دییا ہائے…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.