بھیکشا دے دے مییا پنگلا Bhiksha De De Maiya Pingla Lyrics in Urdu
سونا مندر میرا سکھی ری
جگمگ جگمگ دیپ جلاؤں
پی بن پھر بھی اندھیرا سکھی ری
پی کو ڈھونڈھوں میں کجن میں
بولا کوئی پی پی بن میں
یہ تو پپیہا، پیا نہیں ہیپی بن رین سویرا سکھی ری
نین جھروکے سنیں سارے
سنیں ہیں پلکوں کے دواریں
بن ساجن یہ راج بھون بھی
ہیں جوگی کا ڈیرہ سکھی ری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.