سونی رے ناگریا
سونی رے سجریا
بھائے پردیسی میرے سنوریا
سونی رے ناگریا
سونی رے سجریا
بھائے پردیسی میرے سنوریا
سونی رے ناگریا ہو رام
راما دہائی میں توہ
یہ بھی نہیں جانی
بیتا کب بچپن آئی رے جوانی
کیسی میں باوریا
جانی نہیں کھاوریا
بھائے پردیسی میرے سنوریا
سونی رے ناگریا ہو رام
لکھنا نا جانو میں توہ
کیسے لکھو پتیا
لکھنا نا جانو میں توہ
کیسے لکھو پتیکاغذ پے لکھ دے کوئی
میرے من کی بتیا
بنکے بدریا
برسی یہ نظریا
بھائے پردیسی میرے سنوریا
سونی رے ناگریا ہو رام
میں تو ہوں آپ ہی اپنی
دشمن نگوڑی
میں تو ہوں آپ ہی اپنی
دشمن نگوڑی
جاتے پیا کے پیچھے کہے نا ڈوڈی
جانے نا کدریا
روکی نا ڈگریا
بھائے پردیسی میرے سنوریا
سونی رے ناگریا
سونی رے سجریا
بھائے پردیسی میرے سنوریا
سونی رے ناگریا ہو رام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.