سوئی ہیں دلہن رت کی
ماتھے پے چندا سزائے
تو بھی سوجا لاڈلی
توہے ممتا سلایے
سوئی ہیں دلہن رت کی
ماتھے چندا سزائے
انگھے پون سوئے شمان
ڈالی کے آنچل سے لپٹی ہوئی
ہر کلی سو گئی
گلیوں کا شور خاموش ہیں
رہو کے سینے پے چل چل کے اب
زندگی سو گئی
منڈ لے پلکے دو گاڈائنندیا روٹھ نا جائے
تو بھی سوجا لاڈلی
توہے ممتا سلایے
آنسو ڈھلے دیپک جلے
جیون کے اندھیرے آنگن مے
پھر بھی اندھیرا ہیں کیو
یہ راز ہم پوچھے کس سے
اپنی ہی آنکھوں سے اوجھل
خوشی کا سویرا ہیں کیو
سوئے ہیں بھگوان چین سے
کیسے کوئی جگائے
تو بھی سوجا لاڈلی
توہے ممتا سلایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.