نظریں ملتے ہی نظروں سے
نظروں کو چرایے
کیسی یہ حیا تیری
جو تو پلکوں کو جھکایے
رب جو پوشیدہ ہے
اسکو نہارے تو
اور جو گرویدہ ہے
اسکو ٹالے تو
تیری جھلک اشرفی شریولی
نینا مدک برفی
تیری جھلک اشرفی شریولی
باتیں کرے دو ہرفی
ہمم سارا زمانہ
ہے میرے پیچھے
پر یہ دیوانا
ہے تیرے پیچھے
سر یہ جھکنے نا دوں
دنیا کے آگے
پر تیری پائل دیکھو
کر کے سر نچے
نا تمنا ہیرا پنا
مجھکو ہے بس تیرا بننا
ایک جھلک تیری آنکھوں میں
خواب سجا جائے
تیری جھلک اشرفی شریولی
نینا مدک برفی
تیری جھلک اشرفی شریولی
باتیں کرے دو ہرفی
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی لگا
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی لگا
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی لگا
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی
تیری سہیلیاں سادہ معمولی
اسکے مقابلے تھوڑی تو بھلی
جیسے ہی سولواں چڑھ جائے ساون
تو کیا ہر لڑکی دکھے پھولوں کی کلی
بانس پے لپٹی لال ساڑی
وہ بھی دکھے راج کماری
جھمکے بندی اور گجرے سے
روپ نکھر جائے پھر بھی
تیری جھلک اشرفی شریولی
نینا مدک برفی
تیری جھلک اشرفی شریولی
باتیں کرے دو ہرفی
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی لگا
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی لگا
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی لگا
لیی لیی لیی لگا لیی لیی لیی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.