ہو میرے یار کا پھوٹو
چھپا جو ایک پیپر میں ہے
تو ہلچل دیکھو
سارے موہلے بھر میں ہے
ارے اپنا بھڑو ایسا جو سٹار بنا
تو دھوم دھام سے جشن
تو میرے یار مانا
اوہ بیگانی شادی میں ابداللا دیوانا
اسکو تو جب دیکھو کرتا ہے کوئی ہنگامہ
اس بات کو لیکے
تو کیو کرتا ہے بتنگڑ رے
سٹار ہے تو دلدار ہے تو ہو ہو
ہو میرا یار ہے تو
مت کر یہ گڑبڑ رے
سٹار ہے تو دلدار ہے تو ہو ہو
ہو میرا یار ہے تو
مت کر یہ گڑبڑ رے
بیگانی شادی میں ابداللا دیوانا
اسکو تو جب دیکھو کرتا ہے کوئی ہنگامہ
بیگانی شادی میں ابداللا دیوانا
اسکو تو جب دیکھو کرتا ہے کوئی ہنگامہ
دھڑکن میں کوئی تال ہے
سانس میں کوئی گیت
جیتے جو تم مجھکو لگا
میں بھی گئی ہو جیت
ہویے دنیا سے ہٹکے ہو ہو
ہم تم جو بھٹکے ہو ہو
تو سیکھے کھٹکے ہو ہو
اور بن گیا دھاکڑ رے
سٹار ہے تو دلدار ہے تو ہو ہو
ہو میرا یار ہے تو
مت کر یہ گڑبڑ رے
بیگانی شادی میں ابداللا دیوانا
اسکو تو جب دیکھو کرتا ہے کوئی ہنگامہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.