آ، صبح ہوئی
آ، صبح ہوئی
ہر پنچھی جاگی
چوکھ چگن کو بھاگے
آ، صبح ہوئی
ہر پنچھی جاگی
چوکھ چگن کو بھاگے
تو بھی گھر کو آجا رے موہن
نین کھوج میں لاگے
صبح ہوئی
دہی بلون پاٹ پاٹ خوش ہوں
دہی بلون پاٹ پاٹ خوش ہوں
ابھی تو آکے شیر سناکے
ابھی تو آکے شیر سناکے ہے ہے
ماکھن مجھسے مانگے
صبح ہوئی
آ، صبح ہوئی
ہر پنچھی جاگیچوکھ چگن کو بھاگے
تو بھی گھر کو آجا رے موہن
نین کھوج میں لاگے
صبح ہوئی
دل تڑپایا
من موہن نہیں آیا
دل تڑپایا
من موہن نہیں آیا
لے مٹکی میں چلی کھوج میں
لے مٹکی میں چلی کھوج میں
پگ پیچھے من آگے
صبح ہوئی
آ، صبح ہوئی
ہر پنچھی جاگی
چوکھ چگن کو بھاگے
تو بھی گھر کو آجا رے موہن
نین کھوج میں لاگے
صبح ہوئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.