صبح صبح یہ کیا ہوا
نا جانے کیوں اب میں
ہواؤں میں چل رہا ہوں
نئی صبح نئی جگہ
نئی طرح سے نئی دشاؤں
میں چل رہا ہوں
نئی نئی ہیں میری نظر
یا ہیں نظاریں نئے
یا دیکھتے خواب
میں چل رہا ہوں
صبح صبح یہ کیا ہوا
نا جانے کیوں اب میں
ہواؤں میں چل رہا ہوں
نئی صبح نئی جگہ
نئی طرح سے نیہ نظارے
میں دیکھتا ہوں
یہ گنگناتا ہوا سما
یہ مسکراتی فضا
جہاں کے ساتھ
میں چل رہا ہوں
صبح صبح یہ کیا ہوا
نا جانے کیوں اب میں
ہواؤں میں چل رہا ہوں
جو ابھی ہیں اسکو جلینجو دیا وہ جی لیا
وہ نشہ پی لیا
کل نشہ ہیں ایک نیا
جو نا کیا تو کیا جیا
ہر پل کو پی کے اگر
دل نا بھر دیا
صبح صبح یہ کیا ہوا
نا جانے کیوں اب میں
ہواؤں میں چل رہا ہوں
نئی صبح نئی ہوا
نئی طرح سے نئی
دشاؤں میں چل رہا ہوں
صبح صبح یہ کیا ہوا
نا جانے کیوں اب میں
ہواؤں میں چل رہا ہوں
نئی صبح نئی جگہ
نئی طرح سے نئی
دشاؤں میں چل رہا ہوں
یہ گنگناتا ہوا سما
یہ مسکراتی فضا
جہاں کے ساتھ
میں چل رہا ہوں
صبح صبح یہ کیا ہوا
نا جانے کیوں اب میں
ہواؤں میں چل رہا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.