سکھ دکھ کے دونوں پاؤں پر
انسان یہ چلتا جاتا ہیں
سکھ دکھ کے دونوں پاؤں پر
انسان یہ چلتا جاتا ہیں
من کاہے کو گھبراتا ہیں
من کاہے کو گھبراتا ہیں
دکھ جیون کی ایک کسوٹی
دکھ جیون کی ایک کسوٹی
من کو پرکھا جاتا ہیں
انگاروں سے تپ کر سونا
نئی چمک لے آتا ہیں
نئی چمک لے آتا ہیں
سکھ دکھ کے دونوں پاؤں پر
انسان یہ چلتا جاتا ہیں
اندھیارا آنچل میں اپنے
چھپا اجالا لاتا ہیں
دیکھو دن کو جو راتوں کا
چیر کلیجا آتا ہیں
چیر کلیجا آتا ہیں
سکھ دکھ کے دونوں پاؤں پر
انسان یہ چلتا جاتا ہیں
جو دکھ سے گھبرا کر اپنا
جو دکھ سے گھبرا کر اپنا
جیون دیپ بجھاتا ہیں
وہ کایر اپنے ہی ہاتھوں
اپنے پاپ بڑھاتا ہیں
اپنے پاپ بڑھاتا ہیں
سکھ دکھ کے دونوں پاؤں پر
انسان یہ چلتا جاتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.