سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
بابول کا گھر چھوڑ کے اب جانا ہوگا
اپنے پیا کا انگنا سجنا ہوگا
یہ جنمو کا بندھن نبھانا ہوگا
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
تو ساس سسر کو ماں باپ سمجھانا
بن کہے پتی کی ہر بات سمجھانا
اور اگلے برس میں تیری گھوڑ بریگی
ہر دل پر جاکے تو راج کریگی
ہو سجن کا دل ہردم بہلنا ہوگا
پھولوں سے وہ گھلشن سجنا ہوگا
یہ جنمو کا بندھن نبھانا ہوگا
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
ماں باپ چھوٹینگے دلدار ملےگا
سسرال میں تجھکو ہر پیار ملےگا
اس دوار سے بھی دکھ اب دور رہیںگے
جس دوار سے بہنا تیرا دوار ملےگا
او گھر کو اپنے مندر بنانا ہوگا
من مندر میں پی کو بتھانا ہوگا
یہ جنمو کا بندھن نبھانا ہوگا
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
او بابول کا گھر چھوڑ کے اب جانا ہوگا
یہ جنمو کا بندھن نبھانا ہوگا
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے
سن بلیے نی بلیے نی بلیے
چل چھلیے نی سجنا کے چھلیے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.