سن سجنا میرا من
تیرہ لیے پیاسا تھا
پیاسا ہیں پیاسا ہی رہیگا
سن سجنی میرا من
گیت تیرہ گھٹا تھا
گھٹا ہیں گھٹا ہی رہیگا
دور دور تک پھیلی رہے
جنپر دو دیوانے
آج چلے ہیں ارمانوں کی
ناگری بسنے
پھوٹ چلی دنیا پیچھے
من پیار مے اب
انکھیا مینچے
کھویا ہی رہیگا
سن سجنی میرا من
گیت تیرہ گھٹا تھا
گھٹا ہیں گھٹا ہی رہیگا
شام سے لیکر رنگ سندوری
تیری مانگ سجا دو
کہے میرا من تیرہ چرنوں مے
سب کچھ لوٹا دو
میت ملے جسکو تجھسا
خوشبو سے بارا ہر پل اسکا
مہکا ہی رہیگا
سن سجنا میرا من
تیرہ لیے پیاسا تھا
پیاسا ہیں پیاسا ہی رہیگا
چاہت ہی رہتی ہیں
وہی ملتے ہیں صنم
آج ملے ہم میت جہا
ارمان ہمارا ملان
ہوتا ہی رہیگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.