Sun Zara Lyrics in Urdu سن ذرا


Sun Zara lyrics in Urdu


میری نیندیں ویندیں
لیکے گیا عشق تمہارا
ارے ایسے کیسے ایسے کیسے
ہوگا گزارا

میری نیندیں ویندیں
لیکے گیا عشق تمہارا
ارے ایسے کیسے ایسے کیسے
ہوگا گزارا



یہ نظر نظر میری نظر
کر رہی ہے اشارہ
صنم صنم تجھے قسم
میری دھڑکنے سینے لگا کے

تو سن ذرا سن
ذرا سن ذرا سن
میرے دل میں چھپی
تیرے پیار کی یہ دھن

سن ذرا سن
ذرا سن ذرا سن
میرے دل میں چھپی
تیرے پیار کی یہ دھن

یہ عشق دوبارہ
ہوگا نہیں یارا
کہے دل یہ بےچارا
بےچارا بےچارا

ہاتھوں میں دیکھا ہے
تیرے ساتھ لکھا ہے
قسمت کا ستارا
ستارا ستارا

ہے ادھر ادھر جاؤں کدھر
تو ہی سفر ہے سارا
جنم جنم سارے جنم
میں ایک تیری ہوں
وعدہ ہے میرا تو

سن ذرا سن
ذرا سن ذرا سن
میرے دل میں چھپی
تیرے پیار کی یہ دھن

سن ذرا سن
ذرا سن ذرا سن
میرے دل میں چھپی
تیرے پیار کی یہ دھن

تو لہر میں پانی
یہ ڈور پرانی
ایک اپنی کہانی
کہانی کہانی

تو یار روحانی
یہ عمر دیوانی
تیرے ساتھ بتانی
بتانی بتانی

ہے اثر اثر تیری اثر
دنیا لاگے بیگانی
ساجن ساجن میرے ساجن
میںنے جو مانگی ہے
میری دعاؤں کو

سن ذرا سن
ذرا سن ذرا سن
میرے دل میں چھپی
تیرے پیار کی یہ دھن

سن ذرا سن
ذرا سن ذرا سن
میرے دل میں چھپی
تیرے پیار کی یہ دھن۔



Also check out Sun Zara lyrics in Hindi and English

Sun Zara Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW