سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں
سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں
میری کومل بوندوں میں میں
میری کومل بوندو میں میں
ناچتی گاتی آتی ہوں
ہاں ناچتی گاتی آتی ہوں
سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں
سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں
سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں
من مندر میں میرے من کی
من مندر میں میرے من کی
پوجا ہوتی رہتی ہیں
مور مندر میں میرے
من کی پوجا ہوتی رہتی ہیں
سکھ آنگن کی رانی میں
تقدیرو کو بہلاتی ہوں
سکھ آنگن کی رانی میں
تقدیرو کو بہلاتی ہوں
سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں
سندر ہوں سکھی پگ پگ پر
میں سندرتا برساتی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.