سندر ناری پریتم پیاری
پیاری چھب دکھلا
پیاری پیاری چھب دکھلا
سندر ناری پریتم پیاری
پیاری چھب دکھلا
پیاری پیاری چھب دکھلا
نینا رسیلے بانکے کٹیلے
نینا رسیلے بانکے کٹیلے
تھاڑی نین لڑا
سندر تھاڑی نین لڑا
سندر ناری پریتم پیارپیاری چھب دکھلا
پیاری پیاری چھب دکھلا
ایک تو برہ اگن ستایے
دوجے لگی جلایے
ایک تو برہ اگن ستایے
دوجے لگی جلایے
موہ بھرا من پھول کمل کا
موہ بھرا من پھول کمل کا
دھوپ لگے کمہلائے
آ دھوپ لگے کمہلائے۔
If you enjoyed Sundar Naari Preetam lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.