سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
تیرے عشق سے بڑھکر دوجی
کوئی چیز نہیں لگتی ہے
ایسی یہ غلطی ہے جو
کرنے میں صحیح لگتی ہے
بس عشق میں ہو سکتا ہے
ایک جان ہو دو جسموں کی
تب درد کہیں اٹھتا ہے
اور چوٹ کہیں لگتی ہے
دو جہاں سے جدا
پیار کا کردار وہ
سب ہار کے بھی
کبھی مانتا نہیں ہار وہ
سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
میری دنیا سے
تیری دنیا کا
جو فاصلہ ہے
لمبا سفر ہے وہ
دل مسافر کو
پھر بھی لگتا ہے
تو جہاں پے ہے
میرا شہر ہے وہ
میرا شہر ہے
جڑتیں ہیں دل
اس طرح ایک ہی بار وہ
تجھکو نہیں ہو
مگر ہے مجھے اعتبار وہ
سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
یار وہ یار وہ یار وہ
یار وہ یار وہ یار وہ
یار وہ یار وہ یار وہ
یار وہ یار وہ یار وہ
سن میرے یار وہ
سن میرے یار وہ
سوچ کے کیا جو جائے
ہوتا نہیں پیار وہ
Check out web Story : Sunn Mere Yaar Ve Web Story.
If you enjoyed Sunn Mere Yaar Ve lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.