تم ہو کمال
تم بےمثال
تم لاجواب ہو ایشا
ایسی حسین ہو
جس کو چو لو اسکو حسین کر دو
تم سوچتی ہو دنیا میں
کوئی بھی کیوں خراب ہو ایشا
تم چاہتی ہو
تم کوئی رنگ ہر زندگی میں
بھر دو بھر دو
نکلی ہو لکھنے قسمت کسیکی
اپنی ہی دھن میں تم ایشا
یہ شوق کیا ہیں
یہ ضد ہیں کیسی
اتنا بتا دو ہمکو
سلجھانے میں تم اور بھی الجھنے
ہوتی ہو جو گھوم ایشا
اپنی بھی کوئی الجھن کو دور
کر کے دکھا دو ہمکو
سنو ایشا
اتنا تو تم بھی سمجھو ایشا
تم چاہیں جتنا چاہو ایشا
تم جتنی کوشش کرو لو ایشتم سا نا ہوگا کوئی سنو ایشا
اتنا تو تمبھی سمجھو
تم چاہیں جتنا چاہو
تم جتنی کوشش کارلو
تم سا نا ہوگا کوئی
باتوں میں ہو آ جاتی
ہو جاتی ہو جذباتی
پہلی سمجھو تو کے محبت
کی ہیں رہ کیا
پل میں ہو کے دیوانی
کرتی ہو تم منمانی
تمکو ہیں دنیا ونیا کی
کوئی پرواہ کیا
ایشا جیسے کہتے ہیں
ایک ہیں وہ لاکھوں میں
دل میں جاکے رکتی ہیں ہو
آتی ہیں جو آنکھوں میں
سنو ایشا
اتنا تو تمبھی سمجھو
تم چاہیں جتنا چاہو
تم جتنی کوشش کارلو
تم سا نا ہوگا کوئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.