سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
اگر جانا تو یوں جانا
جدا گردن سے کر جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
اگر جانا تو یوں جانا
جدا گردن سے کر جانا
سنو جانا سنو جانا
یہ چہرا کیوں چھپائے ہو
یہ دامن کیوں بچایے ہو
ذرا بیٹھو چلے جانا
کئی دن میں تو آئے ہو
تم ایک رنگین دھوکھا ہو
نہیں معلوم کیا کیا ہو
تمہیں تکلیف تو ہوگی
گھڑی بھر کو تیہر جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
اگر جانا تو یوں جانا
جدا گردن سے کر جانا
سنو جانا سنو جانا
نگاہیں ناز کی باتیں
جوان اندازہ کی باتینابھی تو تم سے کرنی ہیں
بہت سی راج کی باتیں
ابھی سے بیوفائی ہیں
دہائی ہیں دہائی ہیں
میرے پاس آؤ پہلے پھر
جدھر چاہو ادھر جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
اگر جانا تو یوں جانا
جدا گردن سے کر جانا
سنو جانا سنو جانا
یہ آخر کیسا وعدہ ہیں
کہو اب کیا ارادہ ہیں
مجھے دل دے کے دل لے لو
کے سودا سیدھا سادھا ہیں
تمہیں پہچان’نے والے
نہیں یوں من’نے والے
کہیں تم باتوں باتوں میں
نا اپنا کام کر جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
اگر جانا تو یوں جانا
جدا گردن سے کر جانا
سنو جانا سنو جانا
میرے پہلو سے مت جانا
اگر جانا تو یوں جانا
جدا گردن سے کر جانا
سنو جانا سنو جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.