سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو
سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو
تمسا دیکھا نا دیوانا کوئی
چلو مانا ہم بڑے وہ ہیں
چلو مانا ہم بڑے وہ ہیں
ہم برے یا بھلے آپکے ہی تو ہیں
سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو
ایسی بات بناتے ہو
جان میری لے جاتے ہو
اب تمسے کوں لڑے
رت کو نیند چراتے ہو
دن کو خواب دکھاتے ہو
اب تمسے کوں لڑے
دیکھو جی دیکھو ہمپے
نا دوش دھرو
دیکھو جی دیکھو ہمپے
نا دوش دھرو
سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو
سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو
چلو مانا ہم بڑے وہ ہیں
سامنے جب اتی ہوآنکھوں پر چھا جاتی ہو
او میری جانے باہر
دل میرا کھو جاتا ہیں
پاگل سا ہو جاتا ہیں
او میری جانے باہر
جاؤ جی جاؤ ہمسے نا ایسی بات کرو
جاؤ جی جاؤ ہمسے نا ایسی بات کرو
چلو مانا ہو ہم بڑے وہ ہیں
چلو مانا ہو ہم بڑے وہ ہیں
ہم برے یا بھلے آپکے ہی تو ہیں
سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو
دے بیٹھے دے بیٹھے
درد سہانا لے بیٹھے
ہونا تھا جو ہوا
جتنا بھی پچھتاؤگے
اور کہا اب جاؤگے
ہونا تھا جو ہوا
چھوڑو جی چھوڑو بھولی
بسری نا کوئی بات کرو
ہا ہا ہا ہا نا نا نا نا نا
سنو جی تم او تم بڑے وہ ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.