ایک رات میں دو دو چاند کھلے Ek Raat Mein Do Do Chand Khile Lyrics in Urdu
سر بدلے کیسے کیسے
دیکھو قسمت کی شہنائی
سر بدلے کیسے کیسے
دیکھو قسمت کی شہنائی
کل تک تھی راگن بہارے
آج تپس ہیں اور زنجیریں
کل تک تھی راگن بہارے
آج تپس ہیں اور زنجریتاروں کی گردش کے آگے
کام نا آئی کچھ تڑبیرے
حسرت تھی دل کو میلو کی
اور ملی ہیں تنہائی
سر بدلے کیسے کیسے
دیکھو قسمت کی شہنائی
سر بدلے کیسے کیسے
دیکھو قسمت کی شہنائی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.