سورج ناچے ساگر ناچے
سارا جاگ گیتوں پر ناچے
گیت بنا زندگی کیا
سارا جاگ گیتوں پر ناچے
گیت بنا زندگی کیا
سورج ناچے ساگر ناچے
نیرتیہ کالا نے یوون
منڈ میں گیتو کو للکارا
تال کے بال پر تال کے بال پر
ناگ بھلا کب ہرا
میگھ ملہار میں چھیڑو جس پر
گھمڑ گھمڑ کر آؤ بادل
گرجو رے برسو رے گرجو رے برسو رے
پانی خود پانی بہہ جائے
خواب رکے تو کیا رہ جائے
سارا جاگ گیتوں پر ناچے
گیت بنا زندگی کیا
سارا جاگ گیتوں پر ناچے
گیت بنا زندگی کیا
سورج ناچے ساگر ناچے
نارتکی ہو یا آپسرا کوئراگ کو کسنے ہرایا
راگ کے اندر آگ چھپی ہیں
آگ کو کسنے ہرایا
دیپک راگ سنتی ہو میں
اگنی دیو تم جگو
گیتوں کی ہیں اگنی پریکشا
گیتوں کی لاج بچاؤ
نین تیسرا کھولو شنکر
جاگ میں آگ لگا دو
اگنی دیوتا جگو
اگنی دیوتا جگو
دیا جلاؤ دیا جلاؤ
دیا جلاؤ دیا جلاؤ
دیا جلاؤ
ناتھ ناچے ناتھ رادھا ناچے
ناچ بنا زندگی کیا
ناتھ ناچے ناتھ رادھا ناچے
ناچ بنا زندگی کیا
بجوری ناچے بدر ناچے
بجوری ناچے بدر ناچے
ناتھ ناچے ناتھ رادھا ناچے
ناچ بنا زندگی کیا
ناچ بنا زندگی کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.