اوہ… ہایے۔۔
دو نین ستارے ہیں چاند سا مکھڑا
کیا کہنا اسکا۔۔ اپھرین!
دعوت میں جیسے ہو شاہی ٹکڑا
اسکے جیسی نا کوئی نازنیں
شاہی جوڑا پہن کے
آئی جو بن تھان کے
وہی توہ میری سویتھارٹ ہیں
شرمایے سی باگل میں
جو بیٹھی ہیں دلہن کے
وہی توہ میری سویتھارٹ ہیں
(کس۲)
کیسے میں کہوں شکریا
اسکا مجھپے احسان ہیں
ناچیزوں کی بستی میں وہ…
جو بانکے آئی مہمان ہیں
لگتا ہیں شادی گھر میں
اسکے آنے سے جیسے
چھلکے آئی ہیں خشقسمتی
ساری میحفل کی وہ جان بنی ہیں
کیا کہنا اسکا۔۔ اپھرین!
مفلس کے دل کا ارمان بنی ہیں
اسکے جیسی نا کوئی نازنیں
شاہی جوڑا پہن کے
آئی جو بن تھان کے
وہی توہ میری سویتھارٹ ہیں
شرمایے سی باگل میں
جو بیٹھی ہیں دلہن کے
وہی توہ میری سویتھارٹ ہیں
وہ وہ جی وہ وہ
کیا بات ہیں!
وہ وہ جی وہ وہ
کیا بات ہیں!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.