بہتی ہوئی میں ہو ندی
ساگر کی تلاش ہیں
ساگر سے ملوا دے
بینڈ ہو نا جائے
ہیں دل یہ گھائل
جو بھارا ہیں درد سے
کیسی بےبسی
تارے سارے چوپ گائے
پھر چھایا اندھیرا
تنہا پھر سے رہ گئے ہم
کیوں یہ، ہم سے۔۔
تیری دوری۔۔
کہا ہیں وہ دل تیرا
تھا جو کبھی گھر میرا
گھر سے کیوں بےگھر۔۔
کردیا۔۔تنے۔۔
دل کرے تیری باہوں میں
آکے ابھی چوپ جاؤں میں
بھیگی تیری ان آنکھوں میں
بانکے روشنی ابھی سما جو میں
ڈوڈی ڈوڈی آؤ جو پکارے پیار سے
پر تو ہیں نہیں
تارے سارے چوپ گائے
پھر چھایا اندھیرا
تنہا پھر سے رہ گئے ہم
دل کی، باتیں
کیا میں۔۔کہہ دوں۔۔
آتی ہیں تو خوابوں میں توہ
سامنے کیوں آتی نہیں
گھڑی گھڑی مجھے
کیوں ستاتی نہیں۔۔
بہتی ہوئی میں ہوں ندی
ساگر کی تلاش ہیں
ساگر سے ملوا دے
درد یہ جدائی کا متا
آ زارا
پھر سے وہ لمحے
وہ سہانی رات دے
دے تو ہاتھ دے۔
تارے سارے چوپ گائے
پھر چھایا اندھیرا
تنہا پھر سے رہ گئے ہم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.