تقدیر کی گردش کیا کم تھی
تقدیر کی گردش کیا کم تھی
اس پر یہ قیامت کر بیٹھے
بےتابی یہ دل جب حد سے بڑھی
بےتابی یہ دل جب حد سے بڑھی
گھبریک محبت کر بیٹھے
تقدیر کی گردش کیا کم تھی
آنکھوں مے چلکتے ہیں آسو
دل چپکے چپکے روتا ہیں
آنکھوں مے چلکتے ہیں آسو
دل چپکے چپکے روتا ہیں
دل چپکے چپکے روتا ہیں
وہ بات ہمارے بس کی نا تھی
وہ بات ہمارے بس کی نا تھی
جس بات کی ہمت کر بیٹھے
تقدیر کی گردش کیا کم تھی
گھوم ہمنے خوشی سے مول لیا
اس پر بھی ہوئی نادانی
گھوم ہمنے خوشی سے مول لیا
اس پر بھی ہوئی نادانی
اس پر بھی ہوئی نادانی
جب دل کی امڈ ٹوٹ گئی
جب دل کی امڈ ٹوٹ گئی
قسمت سے شکایت کر بیٹھے
تقدیر کی گردش کیا کم تھی
تقدیر کی گردش کیا کم تھی
اس پر یہ قیامت کر بیٹھے
بےتابی یہ دل جب حد سے بڑھی
بےتابی یہ دل جب حد سے بڑھی
گھبریک محبت کر بیٹھے
تقدیر کی گردش کیا کم تھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.