جیسے تم بھٹکنا
کہتی ہو نا مانسی
میں اسے کچھ اور
کہنے کی کوشیش کرتا ہوں
ایک دوسرے کو چاہنے کی تلاش
مے اس زمین پر بھٹکتا
ہوں کتنی صدیو سے
گرا ہیں وقت سے کٹ کے جو لمحہ
اسکی ترہا
وطن ملا تو گلی
گلی میں بھٹکتا رہا
گلی میں گھر کا نشان
ڈھونڈتا رہا برسو
تنہری روح میں
اب جسم میں بھٹکتا ہوں
تمہی جاننے کی
ساید مجھے پناہ ملے
کانچ کی بوندیں ہم ہم
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے
برف سے ٹھنڈی
آگ کی بوندیں۔۔
برف سے ٹھنڈی
آگ کی بوندیں۔۔
درد چگ تو جانے
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے
لال سنیہری
چنگاری سی
لال سنیہری
چنگاری سی
بیلیں جھولتی رہتی ہیں۔۔
لال سنیہری
چنگاری سی
بیلیں جھولتی رہتی ہیں۔۔
باہر گلموہر
کی لپٹے۔۔
باہر گلموہر
کی لپٹے۔۔
دل میں اگے تو جانے
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے
بارش لمبے۔۔
لمبے ہاتھوں سے
جب آکر۔۔چھوتی ہیں
بارش لمبے۔۔
لمبے ہاتھوں سے
جب آکر۔۔چھوتی ہیں
یہ لوہان سی سانسیں ہیں جو
یہ لوہان سی سانسیں تھوڑی۔۔
دیر رکیں تو جانے
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے
برف سے ٹھنڈی
آگ کی بوندیں۔۔
برف سے ٹھنڈی
آگ کی بوندیں۔۔
درد چگ تو جانے
تن پے لگتی
کانچ کی بوندیں۔۔
من پے لگے تو جانے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.