خاموشی سی بھاری ہیں یہ ہوا
باتیں کچھ ہیں ادھوری سی یہاں
اب کیا۔۔ اب کیا؟
دل میں تھی جو تیرہ لیے ایک جگہ
لفظوں میں کبھی کہہ ہی نا سکا
اب کیا۔۔۔ اب کیا؟
باتیں وہی ہیں ملاقاتیں وہی ہیں
بس تو ہی نہیں ہیں میرے پاس
تنہا میرا پیار کرے انتظار
تو۔۔ تو ہیں کہاں؟ تو ہیں کہاں؟
باتیں کرتا ہوں تیرہ سنگ میں
یہ من کی تو ابھی ہیں یہاں
پیار کرتا ہوں اب بھی تجھے
یہ جان کے تو نہیں ہیں یہاں
جان سے زیادہ بھی چاہا ہیں تجھکو
اب جان بھی جائے توہ کیا
پر زندہ رہونگا بس تیرہ لیے ہی
کرتا رہونگا انتظار
تنہا میرا پیار کرے انتظار
تو۔۔ تو ہیں کہاں؟ تو ہیں کہاں؟
تو ہیں کہاں؟ تو ہیں۔۔۔ کہاں۔۔؟
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.