کارلے پیار کارلے (ٹائٹل) Karle Pyaar Karle Title Lyrics in Urdu
آئی جو تیری یاد
تنہائی میں
آئی جو تیری یاد
تنہائی میں
آنکھیں برستی رہی
اکثر جدائی میں
آئی جو تیری یاد
تنہائی مینتنہائی
آئی جو تیری یاد
تنہائی میں
ویرنیاں پرچھائیاں
تڑپا گئی رسوائیاں
سانسوں میں گھلتی
سانسیں وہ تیری
لوٹا دے مجھکو
راتیں وہ میری
محسس کرتا ہوں
تو ہیر کہیں ہیں
پر تو نہیں ہیں…
جینا لگے سزا
رسوائی میں
جینا لگے سزا
رسوائی مینتنہائی
آئی جو تیری یاد
تنہائی میں
ایسی ادا سبسے جدا
دیکھی نہیں او بیوفا
میرے جسم او جان میں
تیرا ہی جنون ہیں
چھہنا کیوں تونے
میرا یہ سکون ہیں
ہسرت میں تیری
میں جل رہا ہوں
میں جل رہا ہوں
رویا ہوں تیری اس
بیوفائی میں
رویا ہوں تیری اس
بیوفائی میں
آنکھیں برستی رہی
اکثر جدائی میں
آئی جو تیری یاد
تنہائی میں
آئی جو تیری یاد
تنہائی میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.